کسر شان

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - شان کے خلاف، عزت کے منافی، وہ بات جس سے آدمی کی عزت و آبرو میں فرق آئے، بے وقری، بے وقعتی۔ "مصلحت کیش اہل اقتدار تھے کہ اپنی زبان میں گفتگو کرنا کسر شان سمجھتے تھے۔"      ( ١٩٩١ء، اردو نامہ، لاہور، فروری، ١٠ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'کسر' بطور مضاف کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم 'شان' بطور مضاف الیہ ملنے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مؤنث